the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
ایران،7مارچ(ایجنسی) ایرانی حکومت خام تیل کی اپنی پیداوار میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ ایرن کے وزیر اقتصادیات علی طیبانیہ نے کہا ہے کہ خام تیل کی یومیہ پیداوار دو ملین بیرل تک جلد پہنچ جائے گی۔ گزشتہ برس ایران اور عالمی طاقتوں کے



درمیان طے پانے والی جوہری ڈیل کے مؤثر ہونے کے بعد رواں سال جنوری سے تہران حکومت نے ملک میں موجود خام تیل کی پیداوار میں اضافے کا سلسلہ شروع کیا تھا۔ ایرانی وزیر کے مطابق ایرانی خام تیل جلد ہی عالمی منڈی میں دستاب ہو گا۔ دوسری جانب عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں عدم استحکام کا رجحان بھی موجود ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.